Surah Noor Ayat no 19 Tarjuma


 اس آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے ان لوگوں کو سخت وعید سنائی ہے جو چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے۔ اللہ تعالی نے ان لوگوں کو دنیا اور آخرت میں سخت عذاب کی سزا سنائی ہے۔

Comments